Quran Tajweed 16 Line 16 / 18 TJ
-
Estimated Delivery:Jan 27 - Jan 31
-
Fast Shipping & Easy Returns
Quran Tajweed 16 Line 16 / 18 TJ
یہ قرآن کریم تجویدی 16 لائن میں قاری رحیم بخش پانی پتی رحمۃ اللہ علیہ کی تالیف اور گابا سنز کی جانب سے شائع کردہ ہے۔
اس قرآن مجید تجویدی میں بہترین آرٹ پیپر کا استعمال کیا گیا ہے اور چار رنگوں میں چھپائی ہوئی ہے۔
ہر صفحے پر تلفظ اور مخارج کے اصول درج کیے گئے ہیں جن کی نشان دہی مختلف رنگوں سے کی
گئی ہے ۔
قرآن مجید میں جہاں جہاں متشابہات ہیں ان کی نشان دہی بھی ہر صفحے پر کر دی گئی ہے، تاکہ حفاظ کو حفظ کرنے میں آسانی ہو۔
اس کا ہدیہ اوپر درج ہے۔ اس قرآن پاک کو آپ آج ہی آرڈر کر سکتے ہیں گھر پر ڈلیوری کا مناسب انتظام ہے۔
16 / 18 TJ
Quran Kareem (Tajweedi)
16 Line
ISBN NO
Binding /بائینڈنگ : Ragzine / ریگزین
Size سائز/ (in) : 5.5 X 8.5
Size سائز/ (cm) : 13.75 X 21.25
Printing/ چھپائی : 4 Colour / 4 کلر
Pages صفحات / : 560
Shipping cost is based on weight. Just add products to your cart and use the Shipping Calculator to see the shipping price.
We want you to be 100% satisfied with your purchase. Items can be returned or exchanged within 30 days of delivery.