Not only the name infect everything inside this small book attracts child(s) interest. Beautiful pictures engage the young readers and help them memorize as they play.ISBN : 978-969-509-400-7
یہ اُردو قاعدہ (مکمل)اور دوسرے قاعدوں سے ذرامختلف ہے اس میں شروع ہی سے حُروف تہجّی اور ان سے بنائے ہوئے الفاظ بمعہ رنگین تصاویر دیے گئے ہیں اور تمام...
اس قاعدہ کو ’’معلوم سے نہ معلوم‘‘ کے موزوں ترین اور نفسیاتی لحاظ سے بااثراصول کے مطابق مرتب کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے چھوٹے بچوں کو پڑھانے سکھانے...
گابا ا، ب، ج ، قاعدہ میں چھوٹے بچوں کو الف سے ے تک کے حروف تّہجی سے رُوشناس کرایا گیا ہے اور ان حروف سے شروع ہونے والی مختلف...